سر اپنے ملک میں وکالت اور قانون کے کیا معنی ہیں؟

بولے بس یہی وکالت ہے۔ اہم یہ نہیں کہ حقیقت کیا ہے بلکہ اہمیت اس بات کی ہے کہ آپ اپنی بات کو صحیح ثابت کرنے کے لئے کتنی ممکنہ دلیل دے سکتے ہیں! کیا سمجھے؟ نہیں سمجھے؟