Mushroom growing

How Button mushroom growing as a side business

اس شعبہ میں نئے کام کرنے والوں کی بہت گنجائش ہے مگر پہلے سے کام کرنے والے، نئے آنے والوں کے لیے اس قدر مشکلات کھڑی کرتے ہیں یا ایسی ایسی کہانیاں گھڑ کر سناتے ہیں کہ وہ خوفزدہ ہو کر اس شعبہ کے قریب بھی نہیں پھٹکتے.

انہی شعبوں میں سے ایک شعبہ مشروم یعنی کھمبیوں کی پیداوار کا ہے. جب کسی کو اس کام میں دلچسپی پیدا ہوتی ہے اور وہ کسی ماہر کے پاس جاتا ہے

Heakthy women

عورتوں کیلئے ڈاکٹر کی کچھ ہدایات

اپنے آپ کی قدر کریں اپنے آپ سے پیار کرنا اور اپنا خیال رکھنا سیکھیں ،کیونکہ آپ سراہے جانے کے قابل  ہیں ۔
اور یہ ہرگز نا بھولیں کہ آپ خدا کا ایک  خوبصورت شاہکار ہیں