kiwi

How to grow kiwi farming earn 6Million per hector

ایک ایکڑ میں موجود 104 پودوں کی کل پیداوار کا حساب تقریباِ98 من ہے۔ویسے تو مارکیٹ میں اچھی کوالٹی کا کیوی پھل 500 روپے تک بھی بک رہا ہے۔ لیکن ایرانی کیوی کا ریٹ تقریبا 300 روپے فی کلوتک ہے۔اگر ہم 150 روپے فی کلو کے حساب سے بھی جمع تفریق کریں تو پھر بھی یہ رقم تقریبا 6لاکھ روپے بنتی ہے