Dog ceremony Nepal

نیپالی محاورہ ہے کہ ہر کتے کا ایک دن ہوتا ہے۔ اس تناظر میں نیپال میں منایا جانے والا کوکور میلا معنوی اعتبار سے درست ہے۔ یہ ایک دن پانچ روزہ ہندو تہوار کا حصہ ہے۔