ریمانڈ جسمانی اور مُصطیٰ کورائی کے 80مقدقات

رحیم یار خان میں میری پوسٹنگ تھانہ رکن پور ہوئی تھانہ رکن پور دریائے سندھ کے ساتھ واقعہ ہے یہ ایک دیہاتی تھانہ ہے جہاں سرقہ مویشی کی وارداتیں بُہت زیادہ ہوتی تھیں اور منشیات کا کاروبار بھی بہُت زیادہ تھا