Manufacturing and supply chain problem

کسی کام سے وہاں جانا ہوا تو میں ان کی دکان پر چلاگیا. دکان پر ایک کرسی تقریباً ٹوٹی ہوئی پڑی تھی. دکان کے ملازم نے مجھے اس پر بیٹھنے کا اشارہ کیا، میں کرسی کی حالت دیکھ کر ٹھٹھکا کہ محلے دار نے فوراً اپنے ملازم کو ڈانتا، یہ کوئی مینوفیکچرر تھوڑا ہی ہیں،

grow business with share and care techniques

کیسے اپنی مصنوعات میں مزید بہتری لائیں گے. وہ دکان دار کہنے لگا کہ میں بیس سال سے یہاں دکان چلا رہا ہوں آج پہلی بار کوئی گاہک ملا ہے جس نے رعایت ٹھکرائی ہے تاکہ ہم ترقی کرسکیں. میرے نزدیک یہی اصل ترقی ہے