پانچ ہزار عدد روزانہ کیلیے ساٹھ سے لاکھ کی مشینری درکار ہے. ایک کنٹینر خام شیشہ منگوائیں کہ جس میں 4100 شیٹس ہوتی ہیں تو اس کے لیے قریب چالیس لاکھ درکار ہوںگے. گویا ایک کروڑ کا مکمل پراجیکٹ ہے. ایک شفٹ کے ساتھ سات آٹھ لاکھ روپے ماہانہ منافع متوقع ہے
Become millionaire with mobile glass protector business idea
07/04/2021
(updated 07/04/2021)
Published by Shah Mahar