پسٹل چل جانے سے تھانے میں بیٹھا نوجوان ہلاک قتل یا اتفاقیہ حادثہ

امروز بوقت7:30 بجے شام مزکورہ جامہ تلاشی اپنا موبائل لینے کے لیئےتھانہ پر حاضر آیا تو اس دوران کمرہ محرر کے پاس کنسٹیبل جاوید707/C سے دوران صفائی پسٹل سے حادثاتی طور پر فائر ہوا

نوکری سے نکالے جانے کی رنجش آفیسران کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

جس کے نتیجے میں نوید راشد، رمضان عدیل موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ عبدالقیوم زخمی ہوگیا جسے ٹی ایچ کیوہسپتال صادق آباد منتقل کیا