تاریخی مقامات اور تفریحی پارکوں میں لَوّ برڈز کے ساتھ ساتھ شادی شدہ جوڑے بھی پولیس والوں کے ہاتھوں ذلیل ہوتے ہیں۔ پولیس اہلکار پیسے بٹورنے کے چکر میں بچوں کے ہمراہ گئے ہوئے والدین سے بھی نکاح کے کاغذات طلب کرتے ہیں۔
Quick Nikkah schem after 9 pm couples walk together
15/01/2021
(updated 15/01/2021)
Published by Shabnam Nazli