یگم نامی مخلوق صرف زبان سے ہی بات نہیں کرتی ۔وہ یکلخت جھکی اور دوسرے ہی لمحے اپنی چپل سے مجھ پہ ہوائی حملہ کردیا
میں بوکھلا کر پلٹا ۔ پھر باہر بھاگا ۔ دروازے کی دہلیز سے لڑکھڑا کر گرگیا ۔ چپلیں صرف دو ہوتی ہں جن سے بیگم کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا تو اس نے گلاس اٹھاکر مارا
ابھی بھاگ کے آیا
غیر شادی شدہ لڑکی کی ڈاٸری کا ایک صفحہ
17/12/2020
(updated 06/01/2022)
Published by Shah Mahar