دیس میں کسی شادی کی تقریب میں ڈیڑھ ارب روپیہ خرچ ہوا ہے. کیا ہمیں شادی مذکورہ پر ہوئی دروغ خرچی کی مذمت کرنا چاہیے یا عدم تکاثر اور سرکولیشن آو منی کا باعث بننے پر ان کی توصیف کی جائے. تجزیہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں
پہلی بات جو روپے انہوں نے خرچ کیے یقیناً ان کے ذاتی تھے، میری جیب سے تو نہیں نکلے تھے، تو مجھے کیا غرض وہ ایک ارب چھوڑ دو ارب لگائیں. دوسری بات کہ روپے ان کے پاس نہیں تھے کہیں سے ادھارلیے تھے، تو بھی مجھے کیا بھئی انہوں نے لیے ہیں تو وہی واپس بھی کریں گے
Startling details of ‘Pakistan’s most expensive wedding’
27/11/2020
(updated 27/11/2020)
Published by Shah Mahar