حکومتی ایوانوں سے بزنس کلاس اس کے ٹھمکوں کی زد میں تھے

پولیس آفیسر نے تاریخی جواب دیا
“جس ملک میں ایک شرابی عورت کے اشارے پر ٹرانسفری اور ایک رقاصہ کے حکم پر واپسی ہوتی ہو اس ملک میں کسی غیرت مند کا رہنا عار اور عیب ہے

وارڈن آپ سے رشوت خوری کی وجہ سے کھڑا ہوتا ہے

۔آپ کا وارڈن ہماری وجہ سے گرمی میں نہیں کھڑا ہوتا وہ اپنی جیب گرم کرنے کے لیے کھڑا ہوتا ۔اور اس سب کے ذمہ دار آپ جیسے آفیسرز اور اسمبلی میں بیٹھے ہوئے آپ کے نمائندے کی وجہ سے کھڑا ہوتا ہے