Ch Aslam ssp police karachi

A police officer who is encounter specialists

’تقریباً چار برس جاری رہنے والے کراچی آپریشن کے دوران سینکڑوں پولیس مقابلوں میں سو سے زائد مطلوب ملزمان کو ہلاک یا گرفتار کر کے جیل یا قبرستان تک پہنچانے والے ایس ایچ او تھانہ گلبہار چوہدری اسلم جلد ہی ’انکاؤنٹر سپیشلسٹ‘ سمجھے جانے لگے تھے۔‘