کوٹ سبزل سے اغوا ہونیوالا ٹرک ڈرائیور بازیاب

جزیرے کے مشرقی سمت سے پولیس ٹیمز کی جانب سے پیش قدمی کا آغاز کیا گیا اور پولیس کی بھاری نفری اور شدید فائرنگ کی وجہ سے ڈاکو مغوی اور جزیرے کو چھوڑ بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوئے اور پولیس مغوی کو بحفاظت بازیاب کرانے میں کامیاب ہوئی