How suadi build a new city without a car and carbon

سعودی عرب کے شمال مغربی صوبے تبوک میں ساحل کے آس پاس تقریباً 26 ہزار 500 مربع کلو میٹر رقبے پر آباد ہونے والا پوری طرح سے نیا شہر ہوگا اور اس پروجیکٹ پر تقریباً 500 ارب ڈالر کا خرچ آئیگا۔