کرپشن کی زنجیر اور پولیس ملازمین کی مجبوریوں کا احوال پڑھیے

باو تاج اور سٹینو مجھے مشکوک نگاہوں سے دیکھتے ہوئے کمرہ سے باہر چلے گئے ان سب کے باہر جانے کے بعد مجھے DIG کی آواز سنائی دی “اوئے تو ں پیسے لینا تے اُتے دینا ایں ؟”۔