۔آپ کا وارڈن ہماری وجہ سے گرمی میں نہیں کھڑا ہوتا وہ اپنی جیب گرم کرنے کے لیے کھڑا ہوتا ۔اور اس سب کے ذمہ دار آپ جیسے آفیسرز اور اسمبلی میں بیٹھے ہوئے آپ کے نمائندے کی وجہ سے کھڑا ہوتا ہے
وارڈن آپ سے رشوت خوری کی وجہ سے کھڑا ہوتا ہے
12/06/2021
Published by Shah Mahar