19 liter bottle

فلنگ اسٹیشن بنائیے اور ماہانہ 3لاکھ سے زیادہ کمائیے

س موقعے پر اگر آپ ہمارا مشورہ مانیں تو ہم آپ کو ایک ایسی ترکیب بتا سکتے ہیں کہ جس سے آپ پلانٹ لگانے کے بعد پہلے ہی دن سے جتنی چاہے سیل حاصل کرسکتے ہیں اور بوتل بھی اپنی مرضی کی قیمت پر فروخت کرسکتے ہیں یعنی 60 یا 70 روپے کے بجائے 100 روپے یا اس سے بھی زیادہ پر فروخت کرسکتے ہیں ۔
عام طور پر کسٹمرز پہلی دفعہ پانی خریدتے وقت بوتل کی قیمت دینے سے گھبراتے ہیں ۔اگر انہیں پہلی دفع