امروز بوقت7:30 بجے شام مزکورہ جامہ تلاشی اپنا موبائل لینے کے لیئےتھانہ پر حاضر آیا تو اس دوران کمرہ محرر کے پاس کنسٹیبل جاوید707/C سے دوران صفائی پسٹل سے حادثاتی طور پر فائر ہوا
پسٹل چل جانے سے تھانے میں بیٹھا نوجوان ہلاک قتل یا اتفاقیہ حادثہ
29/10/2022
Published by Shabnam Nazli