house fall down

موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے گھر پانی میں بہہ گیا

دریا کنارے قائم گھر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گرا اور پانی میں بہتا ہوا چلا گیا، واقعے کے مناظر کیمرے کی آنکھ میں قید ہوگئے۔