rawalpindi men dip in water

راولپنڈی میں محنت کش کو رسی سے باندھ کر گندے نالے میں غوطے

راولپنڈی کے قریب مندرہ میں بااثر گروہ نے کسی بات پر ناراض ہو کر محنت کش کو رسی سے جانور کی طرح باندھ کر گندے نالے میں غوطے لگوائے