غلام نے کہا : آقا ! میں آزادی نہیں چاہتا ، اس لیے کہ آپ کو تو مجھ جیسے سیکڑوں غلام مل جائیں گے ، لیکن مجھے آپ جیسا آقا نہیں ملےگا ۔ میں آپ کی غلامی میں رہنے کو آزادی سے زیادہ پسند کرتا ہوں ۔
*آپ کو معلوم ہے ۔ یہ آقا کون تھے
Hazrat Usman Ki Sakhawat in history
28/11/2020
Published by Shah Mahar