بےشک انسان کا نصیب ایک اٹل حقیقت ہے مگر ذہن اور عقل کا استعمال بھی ساتھ ساتھ بہت ضروری ہے۔ تو آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ کا مزاج کیسا بھی ہو ، کس طرح کا جیون ساتھی آپ کو عمومی طور پر ویٹنگ لسٹ یا سوچ وچار کرنے کے لیے چننا چاہیے
جیون ساتھی کا چناؤ کرنے سے قبل چند ضروری احتیاطیں
29/05/2021
(updated 29/05/2021)
Published by Shah Mahar