telegram

Do telegram or signals also provide secure messaging services?

وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ پر لکھا کہ ‘واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے حساس ڈیٹا شئیرنگ پالیسی کے بعد ہم ایک مضبوط ڈیٹا پروٹیکشن قانون بنانے پر غور کر رہے ہیں جس کے تحت ہمارے شہریوں کی پرائیویسی کو یقینی بنایا جا سکے