afternoon sleep

دوپہر کی نیند لینے سے جسم میں کیا تبدیلی ہیں؟

دوپہر کی نیند بالغ افراد کے ساتھ ساتھ بچوں کے لیے بھی بہت مفید ہے۔

دوپہر کو کچھ دیر کی نیند یادداشت تیز، دفتری کارکردگی بہتر، مزاج خوشگوار، ذہنی و جسمانی چستی اور تناؤ میں کمی لاتی ہے۔