claypot

how to make Desi pot of china clay business idea

ملتان میں بھی سرکار نے ایک اس کا انسٹیٹیوٹ بنا رکھا ہے. لیکن نہیں معلوم ہم نے اس کو صنعت کے طور پر کیوں نہیں لیا حالانکہ یورپ اور امریکہ میں اس کی بڑی مانگ ہے. آپ سے گذارش ہے کہ آپ تھوڑی ہمت کرکے اس کا کان سیکھیں. بیل بوٹے بنانا سیکھیں. باڈی اور گلیز تیار فراہم کرنا