lockdown

کراچی میں لاک ڈا‍‌‌ؤن لگانے کااعلان

کمشنر وسطی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ضلع وسطی کے 26 علاقے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت بند کئے جائیں گے۔

راچی میں ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو / اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس پھیلنے کے خطرے سے ضلع وسطی کے مخصوص علاقے 14 روز کے لئے سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔