India

جب بھارت پر ہماری حکومت تھی تو بھارت کیسا تھا؟

فرانسیس برنیئر نے ہندوستان کے لوگوں کے بارے میں لکھا یہ کاریگر ہیں لیکن کاریگری کو صنعت کا درجہ نہیں دے پاتے لہٰذا فن کار ہونے کے باوجود بھوکے مرتے ہیں، یہ فنکاری کو کارخانے کی شکل دے لیں تو خوشحال ہو جائیں اور دوسرے لوگوں کی مالی ضروریات