2022 سوشل میڈیا سے کتنی لڑکیاں مردوں کی ہوس کا شکار ہوئیں؟

مرد کے مقابلے میں عورت کی زمہ داری زیاده ھے کہ وه اپنے آپ کو بچا کے رکھے
تو یاد رکھیں چاہے سوشل میڈیا ھو یا ریئل لائف آپ سب ھی محفوظ ھیں جب تک کہ آپ کے لہجے

mandar

بائیکاٹ نیٹ فلکس سوشل میڈیا میں ہنگامہ

انڈیا میں یہ بائیکاٹ کا سیزن ہے، سوشل میڈیا پر پہلے زیورات بنانے والی معروف کمپنی تنشق اور پھر ٹریڈ پلیٹ فارم ایمازون کے بائیکاٹ کا شور رہا۔ اور اب آج اتوار کو نیٹ فلکس کے بائیکاٹ پر گرما گرم بحث جاری ہے
ان سب میں ایک قدر مشترک بھی ہے اور ان پر یہ الزام لگایا جا رہا ہے کہ انھوں نے ہندوؤں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے۔