تاحد نظر پھیلے سرسبزپہاڑوں میں خراماں خراماں چلتی دیو قامت سفید براق پون چکیاں کسی دیومالائی کردار کا روپ لگ رہی تھیں. جب واپسی پر ہم نے تجسس سے پون چکیوں کے متعلق معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی تو ہوشربا اعدادوشمار حاصل ہوئے.
پون چکیاں سستی بجلی بنانے کا طریقہ
23/03/2021
(updated 30/03/2021)
Published by Shah Mahar