مردوں میں جراثیم کی کمی آزمودہ نسخہ

مادے کاپتلاپن ۔ جلدی فارغ ہونا ۔ ذکاوت حس اور منی میں ہر قسم کی خرابیوں کا اکسیری علاج ہے۔بس خدا تعالیٰ کی نعمتوں اور اللہ کی رحمت پر یقین رکھتے ہوئے اس نسخہ کو استعمال کریں

دھماسہ بوٹی کےجسمانی صحت کے مسائل پر معجزانہ فوائد

دھماسہ ویران علاقوں میں پایا جانے والا ایک پودہ ہے۔ اسے اُردومیں دھماسہ یا سچی بوٹی کہتے ہیں۔ اس کی تمام اقسام کے فوائد یکساں ہیں۔ یہ جسمانی صحت کے مسائل پر معجزانہ اثرات کی حامل ہربل دوا ہے۔