پیر کی تو اتنی تکریم کرتے ہیں کہ اس کی حکم عدولی کی مجال نہیں اور وہ جواصل پیرانِ پیر, جو راہبرِکامل حقیقی ہے,جو مصدقہ رحمت للعلمین ہے,جس کی برکت سے ہم مسلمان ہیں بلکہ جس کا وجود پاک ہی وجہ وجود کائنات ہے اس کو اتنی اہمیت بھی نہیں دیتے
بالیقین اصل پیر بھائی چارہ تو مسلمانی ہے
19/10/2021
(updated 19/10/2021)
Published by Shah Mahar