first night of marriage

شادی کی پہلی رات غلطیوں کا احساس ہوجاۓ گا

نکاح کے بعد ہی بیوی کو دیکھنا بیوی سے بات کرنا بیوی سے ملاقات کرنا درحقیقت عزت، ادب، اخلاق اور غیرت مندی کا مظاہرہ ہے، یہی لوگ کامیاب اور خوشگوار ازدواجی زندگی گزارتے ہیں کہ دونوں منگیتر ہمکلام نا ہوۓ،

سہاگ رات کو شایان شان کیسے منائیں

اسی رات کو شگنوں والی رات کہتے ہیں اسی رات کو ارمانوں والی رات کہتے ہیں اسی رات کو خوابوں کی تعبیر کی رات کہتے ہیں اسی رات کو نئی زندگی کی طرف جانے والی پہلی صبح کی رات کہتے ہیں۔۔