انٹرنیشنل مارکیٹ میں 39 ڈالر فی کلوگرام کے حساب سے بھی دیکھیں تو سالانہ انتیس لاکھ روپے فی ایکڑ کا ٹی ٹری آئل بیچا جاسکتا ہے. اگر اس حساب کتاب کا محض پچیس فیصد بھی حاصل کرلیا جائے تو بھی کسی بھی موجودہ فصل سے پانچ گنا زیادہ کمائی کی جاسکتی ہے.
How to earn 50lak rupees per aker with teatree farming
15/04/2021
(updated 15/04/2021)
Published by Shah Mahar