نہار منہ چائے پینا صحت کیلئے انتہائی خطرناک ہےکیونکہ اس سے تیزابیت سمیت متعدد مسئال جنم لیتے ہیں۔ نہار منہ چائےپینا پیٹ کی متعدد بیماریوں کودعوت دینا ہے، چاہے وہ سبز چائے ہی کیوں نہ ہوصحت کے لیے مضر
Why morning tea is dangerous or useful for health
14/12/2020
(updated 14/12/2020)
Published by Shah Mahar