اسکول سے یونیورسٹی تک کی معیاری تعلیم گھر بیٹھے حاصل کرنے کے موثر ذرائع
free educational Apps that help to get degree
23/12/2020
(updated 26/12/2020)
Published by Shah Mahar
اسکول سے یونیورسٹی تک کی معیاری تعلیم گھر بیٹھے حاصل کرنے کے موثر ذرائع
دو تین گھنٹے کے تعلیمی سیشن کے بعد چائے کا دور چلا. اس دوران گپ شپ کا ماحول تھا. ہمارے کسی ہم جماعت نے ایک ڈاکٹر صاحب سے پوچھا
” آپ کس یونیورسٹی میں پڑھاتے ہیں”
اس نے کہا.. آئی ایم اے ٹیکسی ڈرائیور