امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور سانحہ ماہی چوک

ڈاکوئوں کی طرف سے تاجروں اور شہریوں کو تھریٹ مل رہے ہیں ، انہوںنے مزید کہاکہ نواز آباد اور ماہی چوک کے علاقوں میں اپنی پرائیویٹ گاڑیوں پر پرائیویٹ گارڈ تعینات کیے جار ہے ہیں جو ڈاکوئوں کولگا م ڈالیں گے