ریسپاڈور ایک چھوٹی سی مشین ہوتی ہے جس میں دو لوہے کے چھوٹے رولر ایک بڑا رولر اور ایک چھوٹی موٹر لگی ہوتی ہے. محتاط اندازے کے مطابق اگر اس مشین کو مقامی طور پر تیار کیا جائے تو قیمت پینتیس سے چالیس ہزار سے زیادہ نہیں پڑے
کیلے کے تنے کے دھاگے اوراس سے اشیاءکیسے بنتی ہیں
27/11/2020
(updated 21/03/2023)
Published by Shah Mahar