لیکن خاص بات یہ ہے کہ اگر ایک مینار کو ہلائیں تو دوسرا بھی ہلنے لگتا ہے. میناروں کی حرکت چونکہ بہت معمولی سی ہوتی ہے، لہذا ان کے ساتھ گھنٹیاں باندھی گئی ہیں تاکہ جب ان میں ہلکا سا ارتعاش پیدا ہو تو گھنٹیاں اس ارتعاش کو اعلان کی صورت میں تبدیل کرکے ہم تک پہنچادیں. آپ اصفہان کی عمارات کی معلومات لینا چاہیں، یا لوگوں سے قابل دید جگہوں کے متعلق جاننا چاہیں
کیا اپ نے مینار جنبان دیکھا. ؟
04/09/2021
(updated 04/09/2021)
Published by Shah Mahar