سبحان اللہ ! قسم کها کر کہتا ہوں ، میری تو حالت ہی بدل گئی ، کہاں میں ہر وقت مالی ٹینشنوں میں اور سوچوں میں رہتا تها اور کہاں اب میری زندگی گویا پهول ہو گئی تهی ، ہلکی پهلکی آسان ، قرضوں کے باوجود
تنخواہ کو مہینے کی آخری تاریخ تک بچانے کا نسخہ
09/09/2021
(updated 09/09/2021)
Published by Shah Mahar