احساس کفالت کیش سنٹرز پر ناجائز کٹوتی پانچ ملزمان گرفتار

انہوں نے خفیہ انکوائری میں عملہ کو مالی بدعنوانی اور غیر قانونی کٹوتی پر ملوث 5ملزمان سجاد احمد ولد بشیر احمد لاڑ، احسان الحق ولد عبدالمالک، غضنفر علی ولد محمد اصغر، دانیال یوسف ولد محمد یونس اور عبدالمنان ولد محمد اکرم کو قصور وار پاتے ہوئے موقع سے پکڑ کر حوالہ پولیس کیا

bhen bani dulhan bhai

لڑکے کی ماں نے اپنی بہو کے ہاتھ پر پیدائشی نشان دیکھ کر پہچان لیاحیران کن انکشاف

نتہائی حیران کن واقعہ اس وقت پیش آیا جب لڑکے کی ماں کو معلوم ہوا کہ اس کے بیٹے کی دلہن دراصل اس کی برسوں قبل بچھڑجانے والی بیٹی ہے ۔