telegram

Do telegram or signals also provide secure messaging services?

وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ پر لکھا کہ ‘واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے حساس ڈیٹا شئیرنگ پالیسی کے بعد ہم ایک مضبوط ڈیٹا پروٹیکشن قانون بنانے پر غور کر رہے ہیں جس کے تحت ہمارے شہریوں کی پرائیویسی کو یقینی بنایا جا سکے

what is alternate of whats app message

واٹس ایپ کی طرف سے گزشتہ روز اپنے صارفین کو ایک فل سکرین نوٹیفکیشن کے ذریعے اپنی نئی پرائیویسی پالیسی کے متعلق بتایا گیا۔ اس نئی پالیسی سے لوگوں کا متفق ہونا لازمی ہے ورنہ ان کا واٹس ایپ اکاﺅنٹ بند کر دیا جائے گا