گھر میں دہی بنا کر یہ کام باآسانی کر سکتی ہیں ۔ مگر بہت سی خواتین کو جاگ لگانا نہیں آ تی ۔۔۔یا یہ شکایت ہوتی ہے کہ دہی کھٹی بن گئی یا سرے سے جمی ہی نہیں ۔۔۔ درج ذیل طریقے سے دہی کو جاگ لگائیے ساری شکایات دور ہو جائیں گی ۔۔
How to make sweet youghrt
05/04/2021
(updated 05/04/2021)
Published by Shah Mahar