فقط دس سال کی عمر میں ہی جان لیا تھا کہ کسی کمبخت نے یہ محض اس لیے ایجاد کیا ہے کہ ہمیں صبح صبح جگا کر اس کے حصول کیلئے گھر سے دور ایک دکان پر پیدل بھیجا جاسکے. اور وہ ناہنجار بھی اس قدر ماہر دہیار تھا کہ ہمیں خود بھی اس کے سوا کسی کا دہی پسند نہ آتا تھا.
how to use yogurt to live healthy
01/03/2021
(updated 01/03/2021)
Published by Ibn e Fazil