hadfree

How to buy best Mobile accessories buying guide

ہینڈ فری اب شاید اتنی ہی ضروری ہے جتنا ہمارے وقتوں محبت نامہ پھینکنے کے لیے وٹہ اور ربڑ بینڈ ضروری تھا. مگر چونکہ سارا شباب بصد خواہش ہم ثانیہ الذکر کا تجربہ نہ کرسکے اسی لیے ہماری اول الذکر سے بھی نہیں بنتی. آدھ گھنٹہ دست آزاد کے استعمال کے بعد باقاعدہ ٹھہر کر جائزہ لینا

b52 aeroplane

Information about B-52 planes

واضح رہے کہ B-52 طیارہ 50 ہزار فٹ کی بلندی پر اڑ سکتا ہے۔ اس طیارے نے کویت کو عراق سے آزاد کرانے کے لیے ہونے والے فوجی آپریشن Desert Storm میں استعمال ہونے والے اسلحے کا 40% حصہ اکیلے ہی منتقل کیا تھا۔ یہ آپریشن 1991ء میں اختتام پذیر ہوا۔ اسی طرح US.Air Force کی ویب سائٹ پر فراہم کردہ معلومات کے مطابق اس نوعیت کے دو طیارے دو گھنٹے میں 3.64 لاکھ مربع کلو میٹر کی فضائی نگرانی کر سکتے ہیں۔ یہ رقبہ شام، لبنان، اردن اور فلسطین کے مجموعی رقبے سے زیادہ ہے۔