Accident

موٹر سائیکل اور رکشہ تصادم نوجوان موقع پر جانبحق

صادق آباد ۔افسوس ناک خبر
ٹلو روڈ صحت بنگلہ کے قریب موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم

موٹر سائیکل سوار نوجوان موقع پر جانبحق۔

تفصیل کے مطابق موٹر سائیکل سوار بستی ملک ابراہیم کا رہائشی وجیش ولد بالم رام اپنے گھر جارہا تھا ۔

کوٹ سبزل سے اغوا ہونیوالا ٹرک ڈرائیور بازیاب

کہ سامنے سے آنے والا رکشہ جس کی لائٹ نہیں تھی تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا .

پولیس ملازم کی خاتون کے سامنے اپنا نفس نکال کر بدتمیزی ویڈیو وائرل

جس سے وجیش رام کاسر پھٹ گیا اور موقع پر ہی جانبحق ہوگیا مقامی پولیس چوکی206پی کو اطلاع دی گئی۔

3 legs of hen a story in punjab police

اطلاع ملتے ہی انچارج چوکی نے قانونی کاروائی کرتے ہوئے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرکے نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئیے بھیج دیاھے

خاتون سب انسپکٹر میری روز نے خودکشی کر لی


رپورٹ عاشق کھوکھر

About the author: Shah Mahar

No Gain Without Pain
I am a Muslim and Love Muhammad

Comments

@peepso_user_256(Bilal Ahmed)
Sad
06/09/2022 2:22 am