وارڈن آپ سے رشوت خوری کی وجہ سے کھڑا ہوتا ہے

آپ کا وارڈن آپ کی غلطیوں کی وجہ سے کھڑا ہوتا ۔آپ کا وارڈن آپ سے رشوت خوری کی وجہ سے کھڑا ہوتا ۔

آپ کو ارڈن آپ کے اندر چھپی ہوئی بیمانی کی وجہ سے کھڑا ہوتا ۔آپ کا وارڈن ہماری وجہ سے گرمی میں نہیں کھڑا ہوتا وہ اپنی جیب گرم کرنے کے لیے کھڑا ہوتا ۔اور اس سب کے ذمہ دار آپ جیسے آفیسرز اور اسمبلی میں بیٹھے ہوئے آپ کے نمائندے کی وجہ سے کھڑا ہوتا ہے ۔

کیونکہ آپ لوگوں کا ان کا احساس نہیں ہے ۔اگر آپ لوگوں کے اندر انسانیت اور پاکستان سے وفاداری ہوتی تو یہ لوگ اتنی گرمی میں کھڑے نہ ہوتے ۔

اگر آپ ایمانداری سے کام کرتے تو شاید آپ کو گرمی میں کھڑا نہ ہونا پڑتا ۔
1۔اگر آپ ایمانداری سے کام کرتے تو آج ساری گاڑیاں رجسٹرڈ ہوتی ۔

2۔اگر ساری گاڑیاں رجسٹرڈ ہو تو آپ کو کسی وارڈن کو کھڑا نہیں کرنا پڑتا ۔وارڈن کی جگہ صرف کیمرہ آپ کا کام کرتا ۔
3۔اگر ساری گاڑیاں رجسٹرڈ ہو جائیں تو آپ کا 80 پرسنٹ کام کم ہو جائے گا ۔رشوت خوری ختم ہو جائے گی ۔

4۔اگر تمام گاڑیاں رجسٹرڈ ہو جائیں تو آپ کے ہاں چوری چکاری کم ہو جائے گی۔کیونکہ اوریجنل ڈاکومنٹس کے بغیر اور فنگر پرنٹ کے بغیر خرید و فروخت مشکل ہو جائے گی ۔اس سے چور کو پکڑنا بھی آسان ہو جائے گا ۔

5۔اگر تمام گاڑیاں رجسٹرڈ ہو جائیں تو اس سے حکومت کو ٹیکس کا پیسہ بھی ملے گا اور عوام کی گاڑی کی حفاظت بھی ہوگی ۔
6۔اگر تمام گاڑیاں رجسٹرڈ ہو جائیں تو پاکستان کی کرپشن کا آدھا حصہ ختم ہو جائے گا ۔اس سے ہماری 90پرسنٹ ٹریفک اور اکسائز موٹروے پولیس رشوت سے پاک ہوجائے گی۔

7۔اور اس سے حادثات کی شرح میں کمی آئے گی ۔کیونکہ ہمارے ہاں زیادہ تر تیز رفتاری سے حادثے ہوتے ہیں ۔اگر گاڑی رجسٹرڈ ہوگی تو تیزرفتاری والے کیمرے لگائے جا سکتے ہیں تیزرفتاری کنٹرول کرنے کے لئے ۔
??۔چھوڑو خیر ایسا کچھ نہیں ہونے والا آپ اپنی رشوت کو بچانے کے چکر میں وارڈن کو ذلیل کرتے رہو گے اور ہم عوام حادثات کا شکار ہوتے رہیں گےکبھی چوری تو کبھی رشوت خوری کبھی دلالت تو کبھی ذلالت پاکستانی عوام کی قسمت میں بس یہی لکھا ہوا ۔?

رائٹنگ :Mohammad Izhar

About the author: Shah Mahar

No Gain Without Pain
I am a Muslim and Love Muhammad

Comments

@peepso_user_124(Noumana ..)
Right
13/06/2021 3:32 am
@peepso_user_31(Aisha)
سچ کہا ?
13/06/2021 3:41 am