mushat zan ka ilaj

مشت زنی بھت سارے ناموں سے جانی جانے والی مرض کے لئے نسخہ

مشت زنی بھت سارے ناموں سے جانی جانے والی مرض…

خود لذتی. جلق ھینڈ پریکٹسٹ موٹھ مارنی وغیرہ قدرتی عمل کے علاوہ ہر وہ طریقہ جس سے منی خارج ھو اور لذت محسوس ھونقصان دہ ھے

مشقت زنی ایسا مرض ھے جس سے تقریباً ہر نوجوان آگاہ ھے اور اندھا دھند جاری رکھے ھوے ھے اور بعد کے نقصان سے بے خبر ھےمجلوق نوجوان اس چیز سے بے خبر ھوتا ھے کہ آنے والی زندگی میں کیا ھونے والا ھے۔

ثعلب مصری کا مربہ پٹھوں کی طاقت کے لئے بے شمار فوائد

شادی سے پہلے بزدل شرمندہ اور احساس کمتری کا شکار جسمانی کمزوری اس کے علاوہشادی کے بعد کبھی بھی بھر پور زندگی نہیں گزار سکتاچڑچڑا پن لڑائی جھگڑے بیوی کو مطمئن نہ کرنا.

کالا مرغا کی خصوصیت اور اس کی نسل کے متعلق معلومات

سرعت انزال کا شکار کثرت سے جریان احتلام تو کبھی کبھی سب سے بڑا نقصان بے اولادی انتشار کی کمی نا مردی سائز کی نشوونما رک جانے سے نفس کاچھوٹا ھونا سرعت انزالاس کے لئے بہترین نسخہ پہلے لکها جا چکا هے جوکہ 100 گارنٹی کا حامل نسخہ هے۔

مردوں میں جراثیم کی کمی آزمودہ نسخہ

یہ ایک الگ بات هے آپ ٹهک طرح سے بنا نہ سکیں یا اجزا خالص نہ ملیں

کشتہ جات کی جگہ آپ کو سفید پوڈر مل گیا هو تو اس میں لکهنے والے کا یا حکیم کا کیا قصور؟؟؟

یہ ایک اور نسخہ لکه رها هوں یہ بهی زبردست رزلیٹ والا نسخہ هے

یہ نہ صرف منی گارڑی کرےا هے بالکہ وافر مقدار میں پیدا بهی کرتا هے اور سپرم کی تعداد میں تیزی سے اضافہ کرتا هے

صحت مند سپرم پیدا کرتا هے مرد کو کابل اولاد بناتاهے اس لیے هم نے اس کا نام سفوف مراد رکها هے

تالمکهانہ 20گرام بند بیج 20گرام تخم اوٹنگن 20گرام ثعلب پنجہ 40 گرام ثعلب مصری 40گرام شقاقل مصری 40 گرام موصلی سفید 40گرام موصلی سیاه 40گرام پهول مکهانہ 80 گرام سنگاڑا 80گرام کشتہ مرجان در مکهن 10 گرام کشتہ قلعی بهنگ والا 10 گرام کشتہ سہہ دهاتہ 10 گرام چهلکا اسبغول 60گرام مصری 250گرام کشتہ

اور چهلکا کے علاوه سب پیس کر پوڈر کر لیں اور کشتے ملا کر آخر میں چهلکا مکس کر دیںنیاب چیز تیار هے جس نے ہزاروں لوگوں کا بهرم رکها اور اللہ تعالیٰ نے اولاد جیسی پیاری نعمت سے نوازا

اجزا خالص اور صاف ستھرے نمبر 1 هوں تو یہ نسخہ بهت بڑے کام کی چیز هے دوسری کسی دوا کی ضرورت نہیں رهتی ۔

دہی کھانے کے حیرت انگیز فوائد

یہ نسخہ پہلے بهی پوسٹ کیا تها میں اپنے مطب پر 10 مریضوں کے لئے اکٹها بنا لیتا هوں اور جیسے مطب کی ڈائری میں درج تها لکه دیا بهت دوستوں نے زیاده وزن کا مذاق کیا اب دوباره صرف ایک مریض کے حساب سے لکه دیا هے

خوراک

آدها چمچہ صبح منہ نہار آدها چمچہ مغرب سے پہلے دوده کے ساتھمشقت زنیسے دوسرا بڑا مرض جو ھےجریان ھےجریان مطلب جاری ھونا کسی بھی چیز کا جاری ھونا یہاں جریان کا مطلب منی کا جاری ھونا ھے جسے عام زبان میں دھات کا مرض یا قطرے آنا کو کھتے ھیں.

انار کھانا صحت کے لیے بے شمار فوائد

یہ بھی بھت قسم کا ھوتا ھے اگر خاص منی کا اخراج ھو تو نقصان دہ ھے جو سفید رطوبط کے چند قطرے انتشار آنے پر آتے ھیں یہ قدرتی عمل نقصان دے نہیں کچھ حکیم اس کو مرض بنا کر پیسے بٹوتے رھتے ھیں یہ مرض ھے ھی نہیں اگر جلن ھو تو پھر منی کے ساتھ پس بھی ھے اور سوزاک کی طرف اشارہ ھے جو سپرم کو بھت جلد ختم کر دیتی ھے

اگر بر وقت علاج نہ کیا جاے تومندرجہ ذیل نقصان.

…جوڑ آواز دیتے ھیںجلد خشک خریداری ھوناوقت سے پہلے بال سفیدبے اولادی ,نظر کمزور, دل کی دھڑکن تیز, جسمانی کمزوری , مردانہ کمزوری جریان کا

بہترین نسخہ حاضر خدمت ھے

کشتہ سنگ جراح 3 تولہ ثعلب پنجہ. 3 تولہ آلائچی خورد 2 تولہ صندل سفید 3 تولہ طباشیر انڈیا 3 تولہ صمغ عربی 2 تولہ ستاور 2 تولہ رال سفید 1 تولہ کشتہ فولاد 1 تولہ کشتہ قلعی 1 تولہ کشتہ بیضہ مرغ 1 تولہ چھڑ اسبغول 2 تولہ تمام اجزا خالص لیں اور کشتہ خود تیار کریں یا اچھی کمپنی کا لیں اور مثل غبار پوڈر تیار کریں

ﻣﻮﺗﯿﻮﮞ ﺟﯿﺴﯽ ﻏﺬﺍ ﺳﺎﮔﻮﺩﺍﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭙﮯ ﮨﯿﮟ 8 ﺻﺤﺖ ﮐﮯ ﻓﻮﺍﺋﺪ

آدھا چمچہ صبع منہ نہارآدھا مغرب کے وقت سادہ پانی کے ساتھ یہ ہر قسم کے جریان نوجوانوں بڑی عمر کے لوگوں کے لیے بہتریں دوا ھےشوگر کر پرانے مریض کو اکثر جریان ھو جاتا ھے اورجسمانی دردون کے ساتھ کمر کا شدید درد ھوتا ھے ان کے لیے بھی یہ نسخہ بہترین ھے

پرھیز

چاے تلی اشیاء زیادہ مرچ مصالحہ بیکری کی اشیاکثرت گوشت خوری اکثر لوگ مسنجر پر تفصیل پوچھتے ھیں جو کہ ناممکن ھے وقت کی کمی ھے پشگی معذرت صرف وآٹس آپ یا کال پر بات کیا کرونمبر دیا ھوا یا پروفائل پر دیکھ لیا کرو یہی وآٹس آپ ھےکچھ گروپوں میں نمبر لکھنے کی پابندی ھے .

حکیم محمد لطیف

About the author: Shah Mahar

No Gain Without Pain
I am a Muslim and Love Muhammad

Comments

@peepso_user_113(Khalid Ch)
good
29/05/2021 6:17 am
@peepso_user_116(RaeEs Nasrullah)
Nice
29/05/2021 9:11 am