night time love for

مشت زنی سے ناتواں اعضإ رائیسہ کے مارے نوجوان کےلیے نوید شفا

مشت زنی سے ناتواں اعضإ رائیسہ کے مارے نوجوان کےلیے نوید شفا

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ


قابل قدر دوستو میں اج اپ کو ایک ایسے نسخہ کے بارے میں بتا نا چاہتا ہوں جس کے فوائد بے شمار ہیں

مشت زنی سے ناتواں اعضإ رائیسہ کے مارے نوجوان ہوں

یا ضعیف المعمر بوڑھے زن و مرد یا کمزوریوں کے مارے مرجھاۓ چہرے والے جوان ہر ایک کےلیے نوید شفا ہے

میں یہ بے بہا خوبیٶں سے مزین دوا
کشتہ شنگرف فولادی در تر بوز

:ترکیب ساخت

چار سیر کا تربوز لیں ٹکی لگا کر اتولہ شنگرف عمدہ تربوز میں رکھ کر اسی ٹکی سے بند کردیں اچھی طرح کپروٹی کرکے خشک کرلیں اب گڑھے میں بارہ سیر

خشک اپلوں کی محفوظ الہوا آگ دیں بعد سرد ہونے کے نکالیں تربوز کی رنگت جیسی گلابی شگفتہ شنگرف حاصل ہو گی

شنگرف کو دو گھنٹہ کھرل کرکے اس میں ایک تولہ کشتہ فولاد مکس کریں

پانچ کلو تربوز کا مقطر پانی لے کر لوہے کی کڑاھی میں درمیانی انچ پر رکھیں اور مطلوبہ فولاد ملا شنگرف اس میں ڈال دیں

جب سب پانی خشک ہو جاۓ تو جو کچھ ملے دو گھنٹہ کھرل کریں سنبھال رکھیں 1 رتی کےحب بنالیں خوراک ایک رتی مکھن میں رکھ کر بوقت عصر نگل لیں اوپر سے نیم گرم دودھ آدھ کلو نوش فرمائیں


فوائد:-

جگر کی اصلاح کرکے نیا خون چہرہ سرخ جھریاں ختم پرانے بخاروں کو بھگا دے گا۔ جوڑوں کے درد سے آرام- بوڑھوں پہ بہار شوگر کنٹرول کرتا ہے
جن مردوں کو مردانہ کمزوری کی کوئی دوا فائدہ نہ دیتی ہو – چند دن کشتہ شنگرف فولادی در تربوز استعمال کرکے اپنے اعضاۓ رائیسہ یعنی دل دماغ جگر کو فعال کریں مردانہ طاقت کی کوئی بھی دوا فوری اثر کرے گی
والسلام
میاں محمد احس

About the author: Shah Mahar

No Gain Without Pain
I am a Muslim and Love Muhammad

Comments

No comments yet