akshay kumar

اکشے کمار نے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لئے شائقین سے چندہ دینے کی اپیل

ملک بھر میں چندہ اکٹھا کرنے کے لئے ملک گیر مہم کے بعد اداکار اکشے کمار نے اتوار کے روز اپنے مداحوں سے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرنے کی اپیل